Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بنارس ہندو یونیورسٹی کے پروفیسر ہربنس کلکرنی لاپتہ

    لکھنؤ- - - -بنارس  ہندو یونیورسٹی کے  پروفیسر مشتبہ طور پر لاپتہ ہوگئے اور ان کی  تلاش گزشتہ3 دنوں سے جاری ہے  ۔ اہل خانہ نے پروفیسر ہربنس کلکرنی کے بارے میں  لنکا  تھانے میں رپورٹ درج کرائی  کہ وہ گزشتہ روز یونیورسٹی کیلئے روانہ ہوئے تھے تاہم  واپس گھر نہیں پہنچے۔واضح ہو کہ کلکرنی بی ایچ یو میں بائیوکیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
مزید پڑھیں:- - - -نقل سے منع کرنے پر طلبہ کا ہنگامہ، فائرنگ اور پتھراؤ

شیئر: