Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کینیا: بس دریا میں جاگری، 17ہلاک

\نیروبی ..... کینیا کے ایک دریا میں بس گرنے سے 17افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی حکام نے کہا کہ ڈرائیور سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرانے سے بال بال بچتے ہوئے گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا۔ یہ بس نیروبی سے اندرونی علاقے میں جارہی تھی۔ اس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ 40مسافروں کو دریا سے نکال کر اسپتال پہنچا دیا گیا۔
 
 
 

شیئر: