Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 اگست ، 2025 | Friday , August   08, 2025
جمعہ ، 08 اگست ، 2025 | Friday , August   08, 2025

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ تعاون کی یادداشت

پیرس: سعودی وزارت ثقافت واطلاعات نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ تعاون کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ یادداشت کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سعودی خبر رساں ایجنسی (واس) کومعلومات فراہم کرنے کے لئے اہلکاروں کو تربیت فراہم کرے گی۔ 
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: