Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سعد الحریری کی فرانس سے ”بلا تبصرہ “ٹویٹ

پیرس: لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شاہ مراکش محمد ششم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اس پر لکھا ہے”بلا تبصرہ“۔واضح رہے کہ ولی عہد ان دنوں فرانس کے سرکاری دورے پر ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: