Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

چین میں وزارت ثقافت اور سیاحت قائم کر دی گئی

بیجنگ..... چین میں ثقافت اور سیاحت کی وزارت قائم کر دی ۔ چینی وزارت ثقافت اور سیاحت کے باقاعدہ افتتاح کے لئے بیجنگ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے محکمہ پبلکسٹی کے سربراہ ہوانگ کنمنگ نے وزارت کا افتتاح ربن کاٹ کر کیا جس کے بعد انھوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وزارت کے احیاءسے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا
 

شیئر: