Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

ولی عہد اور میکرون کے درمیان غیر سرکاری ملاقات

پیرس: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کے درمیان نجی اورغیر سرکاری ملاقات لوور عجائب گھر میں ہوئی۔ فرانسیسی صدر نے ولی عہد کی پیرس آمد پر ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ نجی ملاقات میں دونوں رہنماؤں تک محدود رہی جس میں مترجمین کو بھی شرکت کی اجازت نہیں تھی۔ میکرون نے ولی عہد کے ساتھ انفرادی اور ذاتی ملاقات کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی گہرائی اور خصوصیت کا تاثر دیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کی سرکاری ملاقات منگل کو ہوگی۔
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: