Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   24, 2025
بدھ ، 24 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   24, 2025

ولی عہد اور فرانسیسی وزیر اعظم کی ملاقات

پیرس:فرانسیسی وزیر اعظم اڈورڈ فلیپ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ فرانسیسی سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ دونوں رہنما کے درمیان خطے اور علاقائی امور پر مذاکرات کریں گے۔
ولی عہد کا دورہ فرانس، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: