اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے08پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 43پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے12پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا96پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔30روپے24پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے03پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے67پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے81پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔30روپے25پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے94پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 93پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔30روپے25پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے00پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 93پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔30روپے37پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21کا97پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)