Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا گرفتار

تبوک.... پولیس نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا کو گرفتار کر لیا ۔ سبق نیوز کے مطابق تبوک کے علاقے الروضہ میں ایک مقامی شہری نے اپنی شادی کے موقع پر علاقے میں ہوائی فائرنگ کی جس پر علاقے والوں نے فوری طور پر پولیس کو طلب کرلیا ۔ فائرنگ کرنے پرپولیس نے دولہا کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آبادی والے علاقے میں ہوائی فائرنگ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ 

شیئر: