Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

فرانس کرد دہشت گردوں کو پناہ دینے سے باز آجائے،اردگان

انقرہ..... ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ فرانس کرددہشت گردوں کو پناہ دے کر ان کی مدد کررہا ہے۔ جنوب مغربی صوبے ڈینزلی میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اردگان نے کہا کہ کرد وائی پی جی ایک دہشت گرد تنظیم ہے جسے فرانس پناہ دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فرانس اس حرکت سے باز آ جائے ورنہ اس کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔

شیئر: