Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ..... یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کمزور امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکہ، چین بڑھتی تجارتی کشیدگی ہے۔ لندن میں ا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1333.44 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کےلئے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1337.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔
 

شیئر: