Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

امریکہ: خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ..... امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی جانب سے چین کے ساتھ مزید سخت تجارتی رویہ رکھنے کا عندیہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.35 ڈالر (2 فیصد) گر کر 66.98 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.62 ڈالر (2.6 فیصد) کمی کے ساتھ 61.92 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
 

شیئر: