Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

عسیر ریجن میں ژالہ باری

عسیر ....عسیر ریجن میں گزشتہ دنوں موسلا دھار بارش کے بعد ژالہ باری سے ہر طرف سفید چادر سی نظرآنے لگی۔ ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔
 

شیئر: