Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بارہ سنگھا چھلانگیں مارتا سڑک پار کر گیا

سلواکیہ..... سلواکیہ میں آجکل ایک وڈیو بڑی وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بارہ سنگھا سڑک چھلانگیںچھلانگیں مارتا پارکررہا ہے۔ اس دوران وہ ایک کار سے ٹکرانے سے بال بال بچا۔ جیسے ہی کار قریب آئی اس نے چھلانگ ماری اور سڑک کے دوسری جانب چلا گیا۔ اس نے اپنے آپ کو روکنے سے انکار کردیا اورتیز رفتار ٹریفک کو نظر انداز کرکے سڑک پار کر گیا۔ اس وڈیو پر بے شمار تبصرے ہوئے ہیں۔ کسی نے کہا کہ ڈرائیو کو چاہئے تھاکہ وہ اپنی رفتار کم کرلیتا۔
 

شیئر: