Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ابوظبی: 26.5ہفتوں کے جنین کی ولادت

ابوظبی: ابوظبی کے میدیور اسپتال میں ایک 26.5ہفتوں کے جنین کی ولادت ہوئی۔اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر شینوی نے الامارات الیوم کو بتایا کہ ایک شہری خاتون جو 26.5ہفتوں کی حاملہ نے زچگی کے درد کی شکایت پر اسپتال سے رجوع کیا۔ معائنہ کرنے پر معلوم ہوا کہ اسے ہنگامی طور پر آپریشن کی ضرورت ہے۔ 26.5ہفتوں کے جنین کو خصوصی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے۔ اس کی حالت مستحکم ہورہی ہے۔

شیئر: