Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اوریکل کے تعاون سے ورکشاپ اور پے پال کے ساتھ معاہدہ

سان فرانسسکو: سعودی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی اور اوریکل کمپنی کے تعاون سے مملکت میں سرمایہ کاری کے مواقع کے موضوع پر ورکشاپ منعقدکیا گیا۔ وژن2030کے تحت مشترکہ سرمایہ کاری ورکشاپ کا مرکزی موضوع تھا۔ اسی طرح جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے آن لائن ادائیگی کی کمپنی پے پال اور سدادومدی کے درمیان شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ 
 

شیئر: