Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

منامہ میں سعودی نوجوان کی لاش پائی گئی

منامہ.... بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو ایک سعودی نوجوان کی لاش پائی گئی۔ منامہ میں سعودی سفارتخانہ کے مطابق نوجوان ہوٹل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہوا ہے۔ بحرینی تفتیشی اداروں نے سفارتخانہ سے رابطہ کر کے واقعہ کی اطلاع دی ہے۔ بحرینی پولیس کو ملنے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والا نوجوان اپنے کمرے میں کسی کے ساتھ جھگڑا کر رہا تھا۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ 

شیئر: