Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جازان پر حوثی میزائل ناکارہ بنادیا گیا

ریاض:سعودی فضائیہ نے جازان پر داغا جانے والا حوثی میزائل ناکارہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں نے جمعہ کو جازان پر ایک اور میزائل داغا جس کا نشانہ شہری آبادی تھا۔ راڈار میں ریکارڈ ہوتے ہی سعودی فضائیہ نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے فضا میں ناکارہ بنادیا۔
 

شیئر: