Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

سینیٹ میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

اسلام آباد... پیپلزپارٹی نے وزیر اعظم شاہد خاقان کے چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان پر تحریک استحقاق جمع کرادی۔تحریک استحقاق میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے بیان سے پورے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ یہ چیئرمین سینیٹ کی توہین اور پارلیمنٹ پر حملہ ہے۔
مزید پڑھیں:شاہد خاقان وفاق اور بلوچستان کو لڑانا چاہتے ہیں،شیری

شیئر: