Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی عرب کی معیشت ایران سے دوگنا بڑی ہے، ولی عہد

لاس اینجلس : ولی عہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی معیشت ایران کی معیشت سے دوگنا بڑی ہے۔ سعودی معیشت ایرانی معیشت سے دو گنا زیادہ ترقی کر رہی ہے بلکہ اماراتی، مصری اور ترکی کی معیشت تک ایران کی معیشت سے بہتر ہے۔ہم آئٹم بم کے حصول کے لئے فی الحال کچھ نہیں کر رہے یہاں تک دیکھیں کہ آیا ایران اسے حاصل کر رہا ہے یا نہیں۔ 
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: