Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سفارتخانہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

     ریاض- - - -  مقبوضہ جموں و کشمیر پر ہند کے غاصبانہ اور کشمیری عوام پر ہندوستانی فوج کے مظالم کی مذمت میں سفارتخانہ پاکستان میں آج 6 اپریل بروز جمعہ 4 بجے سہ پہر یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ مقررین مسئلہ کشمیر ، کشمیری عوام پر غاصب بھارتی افواج کے مظالم اور قضیہ سے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر روشنی ڈالیں گے۔ سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -سفیر پاکستان کی نائب وزیر محنت سے ملاقات ، پاکستانیوں کے امور پر تبادلہ خیال

شیئر: