Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

"رونالڈو تم کس سیارے سے آئے ہو؟"

میڈرڈ: ہسپانوی اور اطالوی میڈیا سمیت پورے یورپ کے ذرائع ابلاغ رونالڈو کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہاے ہیں ۔جوونٹس کے خلاف پرتگالی فٹبالر کے اس دوسرے گول کے حوالے سے ایک ہسپانوی اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر رونالڈو کی تصویر کے ساتھ سرخی لگائی کہ”رونالڈو تم کس سیارے سے زمین پر آئے ہو؟“۔ اپنی ٹیم کے ہار جانے کے باوجود اٹلی کے اخبارات اور دیگر میڈیا بھی رونالڈو کی تعریف میں پیچھے نہیں رہا اور سب نے رونالڈو کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے انہیں عظیم فٹبالر قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ فٹبال شائقین رونالڈو اور اس کے کھیل کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

شیئر: