Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
تازہ ترین

ریاض میں پہلا سینما گھر کہاں کھولا جائے گا؟

ریاض: سعودی عرب کا پہلا سینما گھر ریاض کے کنگ عبد اللہ سینٹرمیں کھولنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی اے ایم سی 18اپریل کو پہلے سینما گھر کا افتتاح کرے گی۔ دوسرا سینما گھر جدہ میں قائم ہوگا۔ واضح رہے کہ سینما گھر کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد متعدد عالمی کمپنیاں مملکت میں اس شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں۔ سعودی عرب نے سینما گھر کھولنے کا پہلا لائسنس اے ایم سی کمپنی کو جاری کیا ہے۔
 

شیئر: