Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جازان میں حوثی میزائل سے آرامکو تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں

جازان: جازان میں آرمکو کی تمام تنصیبات محفوظ ہیں اور معمول کے مطابق ان میں کام جاری ہے۔ آرامکو کمپنی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ جازان پرداغے جانے والے حوثی میزائل سے آرامکو کی تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں۔ حوثی میزائل کو سعودی فضائیہ نے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں ناکارہ بنادیا تھا۔ 
 

شیئر: