Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

نوبیا زیڈ 18 منی 11 اپریل کو متعارف ہوگا

نوبیا کمپنی اپنی زیڈ سیریز کے اسمارٹ فون میں زیڈ 18 منی کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ کمپنی فون کو 11 اپریل کو متعارف کرائے گی اور اس حوالے سے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اسمارٹ فون میں 24 کے دو بیک کیمرے دیئے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی نے فون سے متعلق دیگر تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

شیئر: