Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کیلیفورنیا: یو ٹیوب ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ

سان فرانسسکو.... کیلیفورنیا میں یو ٹیوب ہیڈ کوارٹر فائرنگ کے باعث بند کر دیا گیا۔ ایک مسلح خاتون یوٹیوب ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہو گئی اور اس نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس مزید تفصیلات بتانے سے گر یز کر رہی ہے تاہم اس نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ متاثرہ علاقہ میں نہ آئیں۔
 

شیئر: