Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امریکہ اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، روحانی

تہران..... ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ترکی روانہ ہونے سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ شام کے تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں۔ فوجی کارروائیوں کی وجہ سے ہی گزشتہ 7 برسوں میں 5 لاکھ شامی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں۔
 
 

شیئر: