Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

گھریلو کارکنوں کی تنخواہ باہمی رضا مندی سے طے ہوگی

ابوظبی: اماراتی ہیومن ریسورسز کی وزارت نے کہا ہے کہ گھریلو کارکنوں کی تنخواہ متعلقہ فریقوں کی باہمی رضا مندی سے طے ہوگی۔ آجر اور اجیر کے درمیان جو معاہدہ ہوگا وہ دونوں کی رضا مندی اور شفافیت پر مبنی ہوگا۔ امارات کی لیبر مارکیٹ کھلی منڈی ہے جس میں طلب اور رسد کی بنیاد پر معاہدے ہوتے ہیں۔ آجر اور اجیر کام کی نوعیت اور کام کے بدلے میں مراعات وغیرہ کا فیصلہ باہمی رضا مندی سے کریں گے حکومت گھریلو کاکارکنوں کی تنخواہ مقرر نہیں کرتی۔ 
 

شیئر: