Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شاہد خاقان سے سعودی سفیر کی ملاقات

 اسلام آباد... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ سرمایہ کاری اور تجارت پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جانا چاہئے۔

شیئر: