Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

میکسیکو کےساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

 واشنگٹن....امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کےساتھ نافٹا نامی شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دیدی ۔منگل کو امریکی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میکسیکو کے سرحدی حفاظتی اقدامات ناکافی ہیں۔میکسیکو امریکہ آنےوالے غیرقانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے مناسب اقدامات اٹھانے سے گریزاں ہے ۔ 

شیئر: