Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہندوستانی فضائیہ کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

    کیدار ناتھ۔۔۔۔ہندوستانی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر آج صبح لینڈ نگ کے دوران بجلی کے تار سے پھنس کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ بال بال بچ گئے ۔ ہیلی کاپٹر میں16افرادسوار تھے جن میں سے 4زخمی ہوگئے۔ فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ہندوکوئی مذہب یا مت نہیں، ہندکی ثقافتی شناخت ہے، یوگی

شیئر: