Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہند سے افغانستان کے لئے گندم لے جانے والا جہاز چاربہار پر لنگر انداز

تہران .... ہند سے افغانستان کے لئے گندم لے جانے والا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا۔ صوبہ سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ آرگنائزیشن کے سربراہ حسین شہداد نے کہا ہے کہ ہند کی جانب سے افغانستان بھیجی جانے والا ایک لاکھ 10 ہزار ٹن گندم زمینی راستے سے افغانستان منتقل کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ  ہند ایران افغانستان ٹرانزٹ معاہدے کے تحت گزشتہ سال سے اب تک ہند سے افغانستان بھیجی جانے والی گندم کے 4200کنٹینر چابہار کی بندرگاہ پر اتارے جا چکے ہیں۔

شیئر: