Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

یمنی متاثرین میں امداد کی تقسیم

 

ریاض ...کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت یمنی متاثرین میں امداد تقسیم کی گئی۔جن میں اشیائے خورونوش، کمبل ، خشک دودھ اور ادویہ شامل تھیں۔سینٹر کے تحت یمن اور دیگر ملکوں میں بھی اسی طرح کی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
 

شیئر: