Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

جازان میں بارش

جازان.... جازان ریجن میں گزشتہ رات بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گرمی کی شدت میں کمی اور گزشتہ چند روز سے مٹی کاطوفان ختم ہوگیا۔ گردوغبار کے طوفان کے باعث ہر طرف مٹی نظر آرہی تھی ۔ بارش کے بعد سب کچھ صاف ستھرا نظر آنے لگا۔ جس پر شہری اور غیر ملکیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

شیئر: