Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

شہبازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات

  لاہور...وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چوہدری نثار کوتحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار نے ملاقات کی۔ سیاسی صورت حال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے چوہدری نثار کو پارٹی کا اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ انہیں پارٹی کے ساتھ چلتے رہنا چاہیے، حالات بتدریج بہتر ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں:شاید پارٹی سے بھی رشتہ نہ رہے،چوہدری نثار

شیئر: