Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

ملالہ یوسفزئی کی برطانیہ واپسی

اسلام آباد...نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ نجی ائیر لائن کے ذریعے برطانیہ واپس روانہ ہوگئیں۔اسلام آباد ائیر پورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ملالہ نے پاکستان میں 4 دن قیام کیا۔ملالہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ آبائی علاقے سوات اوراپنے اسکول کا دورہ کیا۔ 
مزید پڑھیں:اب وزیر اعظم بننے کی خواہش نہیں،ملالہ

شیئر: