Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

فرانس، شام میں فوجی بھیجنے سے باز رہے،ترکی

استنبول ....  ترکی نے کہا ہے کہ فرانس شام میں اپنے فوجی بھیجنے سے باز رہے۔ ترک وزیر دفاع  نے کہا ہے کہ اگر فرانس نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھائی تو اسے مداخلت سمجھا جائے گا۔ ان کے بقول فرانس کا ایسا کوئی بھی فیصلہ غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی بھی ہو گا۔ 
 

شیئر: