Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بحرین کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل کنواں دریافت

منامہ: بحرین کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل کنواں دریافت ہوا ہے۔ نئے کویں میں تیل کی مقدار موجودہ تمام کنوؤں سے زیادہے جبکہ وہاں گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کا بھی پتہ چلا ہے۔ بحرینی حکومت نے نئی کویں کی دریافت پر کہا ہے کہ اس سے بحرین کی قومی آمدنی میں اضافہ ہو گا نیز ملک کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ہوگی۔ حکومت نے تیل کے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نئی کنویں کو تیل نکالنے کے قابل بنائے۔ 
بحرین کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: