Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

پی آئی اے میں نئی بھرتیوں پر پابندی

   اسلام آباد...سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے منافع بخش روٹس دوسری ائیرلائنز کو دینے اور ادارے کی ممکنہ نجکاری کے بارے میں ایک درخواست پر ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے وفاق پاکستان' چیئرمین پی آئی اے او روزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا ۔عدالت نے پی آئی اے میں نئی بھرتیوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ کیس کو باقاعدہ سماعت کے لئے 9اپریل کو مقرر کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کمبوڈیا سے بھی کم؟

شیئر: