Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ولی عہد سے مائیکروسافٹ کے سربراہ کی ملاقات

سیاٹل: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ ستیا نارائن نادیلانے ملاقات کی۔ سیاٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی شہریوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل صنعت کی تربیت کے علاوہ وژن 2030میں مملکت اور مائیکروسافٹ کمپنی کے درمیان شراکت پر گفتگو ہوئی۔ قبل ازیں ولی عہد سے بل گیٹس نے بھی ملاقات کی تھی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: