Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹیکنالوجی سے متعلق اہم ٹپس‎

 
اگر آپ یوٹیوب سے کوئی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ‏‏ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو اور یوٹیوب ڈاٹ کام کے درمیان ایس ایس کا اضافہ کر دیں۔ اس سے ویڈیو کو باآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔
انٹرنیٹ پر تعلیمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اگر ‏گوگل کے بجائے گوگل اسکالر پر تلاش کی جائے تو زیادہ متعلقہ اور مصدقہ معلومات حاصل ہوتی ہیں۔
آئی پیڈ کا چارجر آئی فون کو جلدی چارج کر سکتا ہے۔
اگر آپ آن لائن سستی ہوائی جہاز ٹکٹ خریدنا چاہتے ہیں تو ویب براؤزر کا انکاگنیٹیو موڈ استعمال کریں ۔ اگر آن لائن ٹکٹ کی خریداری کے دوران آپ ایک ویب سائٹ پر کافی دفعہ جارہے ہیں تو وہ ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ انکاگنیٹیو موڈ سے ویب سائٹ آپ کی ہسٹری معلوم نہیں کر سکتی۔
موبائل پر گیمز کھیلنے کے دوران اگر ائرپلین موڈ آن رکھا جائے تو اشتہارات نہیں آئیں گے۔
اگر آپ کوئی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں اور اس کے آخر میں ای ایکس ای لکھا آرہا ہے تو اس کو ڈلیٹ کردیں کیوں کہ زیادہ تر یہ وائرس ہوتا ہے۔

شیئر: