Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

بحری مشقوں میں طیارہ بردار بحری جہاز کی شمولیت سے چین کا انکار

بیجنگ ۔۔ چینی حکومت نے تائیوان کے اس الزام کی تردید کی ہے کہ بحیرۂ جنوبی چین میں بڑے پیمانے پر ہوئی بحریہ کی مشقوں میں چین کے طیارہ بردار بحری جہاز’ لیاؤننگ‘ نے بھی حصہ لیا ہے۔ ان مشقوں میں40بحری جہاز شامل تھے۔ چین کی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق سے انکار کیا ہے کہ لیاؤننگ نامی اس طیارہ بردار کیرئیر نے بحری مشقوں میں حصہ لیا تھا۔ 

شیئر: