Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

پنجاب نیشنل بینک گھپلا میں کیا چھپایا جارہا ہے، کانگریس

نئی دہلی.... کانگریس نے پنجاب نیشنل بینک گھپلا کے تعلق سے مودی حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر اس میں کیا چھپایا جارہا ہے کیونکہ اس گھپلہ کا انکشاف ہوئے آج 45 دن ہوچکے ہیں لیکن اس معاملہ میں اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔پارٹی نے ٹوئٹ کیا کہ چھوٹے مودی کے گھپلے کو  ڈیڑھ مہینہ بیت گیا لیکن وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اس  پر ڈیڑھ سیکنڈ کے لیے بھی خاموشی نہیں توڑی۔ 

شیئر: