Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

لیبیا میں خود کش حملہ،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

طرابلس۔۔۔ داعش نے لیبیا میں ہوئے کار خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔شدت پسند گروہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ حملے میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مشرقی لیبیا میں کی گئی اس خونریز کارروائی کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں شہری بھی شامل ہیں۔

شیئر: