Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹریفک حادثے میں طالبعلم ہلاک

حیدرآباد..... جنگائوں ضلع میں سڑک حادثہ میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) ورنگل بی ٹیک سال اول کا ایک طالب علم ہلاک ہوگیا  جنگاوں ضلع کے لنگالاگناپورم منڈل کی آرٹی سی کالونی کے قریب حادثہ پیش آیا۔ مرنے والے طالب علم کی شناخت ضلع نلگنڈہ کے جالاپور گاوں کے رہنے والے 19سالہ کے بھارگو کے طورپر کی گئی ہے۔ وہ بائیک پر کالج سے واپس آرہا تھا کہ نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔

شیئر: