Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ٹریفک حادثے میں پولیس افسر ہلاک

حیدرآباد.... کھمم رورل کے ورنگل کراس روڈ کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں رگھوناتھ پالیم پولیس اسٹیشن کا  اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھاسکر کی بائیک کو تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی۔ وہ برسرموقع ہلاک ہوگئے۔

شیئر: