Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد ..الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی کی تعیناتی ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017ءکی شق 50 اور 51 کی ذیلی شق 1 اور 1C کی روشنی میں ہائیکورٹس کے رجسٹرارز کو خطوط ارسال کر دیئے ۔ڈسٹرکٹ و سیشن ججز، ایڈیشنل سیشن ججز، سینئر سول ججز اور سول ججز کی فہرستیں مہیا کرنے کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں:حکومت 31مئی کو مدت پوری کرے گی،شاہد خاقان

شیئر: