Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ اور مکہ میں گرد وغبار کا طوفان صبح 9بجے تک رہے گا

جدہ:جدہ اور مکہ مکرمہ میں گرد وغبار کا طوفان صبح 9بجے تک رہے گا۔ محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا ہے کہ جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت رابغ، ثول، عسفان اور اللیث کے علاوہ دیگر علاقے گرد وغبار کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔
 

شیئر: