Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

نوکیا 8 سیروکو فروخت کے لیے پیش‎

نوکیا کمپنی نے نوکیا 8 سیروکو اسمارٹ فون کو فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔اسمارٹ فون میں 5.5 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، اسنیپ ڈریگن 835 پروسیسر ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں ڈوئل ٹون ای ڈی فلیش کے ساتھ 12 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کی بیٹری 3260 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔ اسمارٹ فون کی قیمت 750 ڈالر ہے اور ابتدائی طور پر چین میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

شیئر: