Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

اٹلی میں شدت پسندی کی جانب راغب کرنے والا گرفتار

روم ۔۔۔اٹلی میں بچوں کو دہشت گردی کی ترغیب دینے والے ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اطالوی پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ گرفتاری جنوب مشرقی اطالوی شہر فوجّجا میں عمل میں آئی ہے۔ مراکش نژاد اطالوی شہری پر داعش سے رابطوں اور دہشت گردانہ مواد کی تشہیر کا بھی الزام ہے۔ 

شیئر: